جملہ فائزہ نے کتاب خریدی، میں کتاب کس ترکیب نحوی میں آتا ہے؟
جملہ فائزہ نے کتاب خریدی، میں کتاب کس ترکیب نحوی میں آتا ہے؟
Explanation
جملہ "فائزہ نے کتاب خریدی" میں کتاب وہ لفظ ہے جس پر عمل (خریدنا) ہو رہا ہے، یعنی مفعول ہے۔
فاعل فائزہ ہے، اور فعل خریدی ہے۔