تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔ علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے؟
Answer: تین بار
Explanation
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔
علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد تین بار آئی ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- دنیا کی موجودہ آبادی کتنی ہے؟
- جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟
- ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟
- بسنت کی تہوار پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کب پابندی عائد کردی تھی؟
- دو دفعہ مرنے اور دو دفعہ جینے کا تذکرہ کس سورت میں آیا ہے؟
- ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی کس نام سے لکھی؟
- دنیا میں کتنے بحر ہیں؟
- دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
- دنیا کے بڑے مذاہب کے مصنف ہیں ؟
- دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے کس ملک میں آتے ہیں؟