جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟
Answer: ضرب کلیم
Explanation
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے ضرب کلیم مجموعہ کلام سے ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
Junior Clerk Past Papers (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Junior Clerk Past Papers and Syllabus (1 times)
PPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- علامہ اقبال کی مشہور نظم "خضر راہ" ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟
- نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟
- علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا، کا مقدمہ کس نے لکھا ہے؟
- درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہیں؟ آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح ارض نے ان کا استقبال کیا؟
- مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے، پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے۔ یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟
- علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔ ان کا اسم گرامی ہے؟
- قرآن حکیم میں ہے کہ رحمٰن کے بندے جب خرچ کرتے ہیں تو ــــــــــــــــــ اور نہ بخل سے کام کرتے ہیں بلکہ میانہ روی اختیار کرتے ہیں۔
- یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
- علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سن میں شائع ہوا؟