وہ کلمہ جو اکیلا تو کچھ راے نہ دے لیکن دوسرے کلمات کے ساتھ مل کر راے دے اور اس میں تعلق پیدا کرے
Answer: حرف
Explanation
وہ حرف جو دو اسموں، دو فعلوں اور جملوں کو ملاتے ہیں۔ مثلاً اور، پھر کہ وغیرہ
This question appeared in
Past Papers (1 times)
Patwari Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
- میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا: مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے ؟
- وہ کلمہ ہے جواپنے معنیٰ ظاہر کرنے کے لیے دوسرے کلموں کا محتاج ہو
- وہ حروف جو ایک دوسرے لفظ سے تعلق قائم کرتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- ہمام بن منبہ کا حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ کیا تعلق تھا؟
- یہ مشہور شعر کس شاعری کی تخلیق ہے؟ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
- جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے
- سن 1797ء مین غالب پیدا ہوئے۔ سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔ سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔ سن 1857ء میں کون پیدا ہوئے؟
- کسی شخصیت کے خدو خال کے ساتھ ساتھ اس کی سیرت، کردار کی بھی عکاسی کی جائے، ادب کی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
- پاکستان کے اس شہید کا نام بتائیں جنہوں نے نشان حیدر کے ساتھ ساتھ ستارہ جرت بھی حاصل کر رکھا ہے