اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں 'مسکراہٹ' کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟
Answer: اسم مشتق
Explanation
مسکراہٹ فعل 'مسکرانا' سے نکلا ہے، اس لیے یہ اسم مشتق ہے۔
اسم مشتق وہ ہوتا ہے جو کسی فعل یا صفت سے ماخوذ ہو۔
This question appeared in
Past Papers (8 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (2 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (3 times)
PST Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- استفہامیہ جملے کونسے جملے ہوتے ہیں؟
- جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟
- الٰہی ہمارے کب دن پھریں گے؟ تین دن ہو گئے ایک نِوالہ اڑ کر حلق میں نہیں پہنچی۔ درج بالا جملے میں بطور محاورہ مستعمل الفاظ کونسے ہیں؟
- وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟
- کس مرض میں بجوں کے چہرے اور پھر سارے جسم پر سرخ رنگ کے دانے ظایر ہوتے ہیں ؟
- جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
- میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟
- ندر شاہ نے کونسے ہجری میں دہلی کو فتحح کیا
- گاڑی، حادثہ، سڑک کونسے الفاظ ہیں؟
- عید الفطر کونسے اسلامی مہینے میں آتی ہے