گاڑی، حادثہ، سڑک کونسے الفاظ ہیں؟

گاڑی، حادثہ، سڑک کونسے الفاظ ہیں؟

Explanation

متلازم الفاظ وہ ہوتے ہیں جو اکثر ایک ساتھ استعمال ہوتے ہیں یا ایک دوسرے سے معنوی تعلق رکھتے ہیں۔

گاڑی، حادثہ، سڑک آپس میں جُڑے ہوئے مفہوم رکھتے ہیں، اس لیے یہ متلازم الفاظ ہیں۔