جَہاں چاہ وَہاں راہ کے اردو معانی
جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے
چور کی داڑھی میں تنکا گرامر کی رو سے ضرب المثل ہے
"ایک انار سو بیمار" ایک مشہور ضرب المثل ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ایک چیز کی قدر یا اہمیت بہت زیادہ ہے، جبکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کئی لوگ خواہش مند یا محتاج ہیں
جو ڑیں
پھول گرمی
سورج پانی
فصل خوشبوں
*****
ND19-12-2022
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا.
تب بولتے ہیں جب کوئی شخص کام نہ جانتا ہو مگر حیلے بہانے سے ٹالتا ہو۔
اپنی خامی کو ذمہ دار دوسروں کو قرار دینا۔
ND28-4-2023
اردو کہاوت ہے
الٹا چور کوتوال کو دانٹے ایک مشہور ضرب المثل ہے، جو اس وقت استعمال ہوتی ہے جب غلطی کرنے والا خود الزام لگانے لگے۔