آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا مطلب دوہرا فائدہ ہے۔
چِیل کے گھونسلے میں ماس کَہاں کے اردو معانی. فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے
پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
یہ ضرب المثل خوشحالی اور عیش و عشرت کی حالت کو ظاہر کرتی ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ ہر طرح سے فائدہ اور سہولت میسر ہونا۔
اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
رام رام جپنا پرایا مال اپنا
بوڑھی گھوڑی لال لگام
تمام ضرب المثل ہیں۔
"آپ کاج مہا کاج" کا مطلب ہے کہ جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے
کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے مراد دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا ہے۔
درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے بسنت کی بہار
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا گرامر کی رو سے ضرب المثل ہے۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے مراد شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں مراد ہے