پطرس بخاری اپنی مزاحیہ تحریروں کے حوالے سے مشہور ہیں،
خاص طور پر ان کی کتاب "پطرس کے مضامین"
ردو شاعری میں مولانا حالی کا اعلیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے
جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی۔
مسدس حالی کے کل 294 بند ہیں
ND27-4-2023
اُمراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا (1857–1931) کا ایک اردو ناول ہے، اس کی پہلی اشاعت 1899ء میں ہوئی۔
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔
یہ شعر مومن خان مومن کا ہے۔
قافیہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جو اشعار کے آخر میں ہم آواز ہوتے ہیں، مگر معنی مختلف ہو سکتے ہیں۔
یہ شعر میں موسیقیت اور روانی پیدا کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
مرثیہ عربی لفظ”رثا“ سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔
یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔
مشہور ڈارمہ انار کلی امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے
یہ ڈراما پہلی بار 1932ء میں شائع ہوا۔
Sher Muhammad Khan, better known by his pen name Ibn-e-Insha, was a Pakistani Urdu poet, humorist, travelogue writer and newspaper columnist.
Born: June 15, 1927, Phillaur, India
Died: January 11, 1978, London, United Kingdom
پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ26تھیں
دسمبر 1994ء کو اک کار حادثہ میں ان کا انتقال ہو گیا۔
ND30-12-2022
حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے
۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔
اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی
اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔