مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟

مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟

Explanation

ردو شاعری میں مولانا حالی کا اعلیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے

جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی۔

مسدس حالی کے کل  294 بند ہیں


ND27-4-2023