مثال: آپ کی یہ خبر بالکل غلط ہے،،،زنہار کسی سے ادھار نہ مانگنا ۔۔۔بالکل اور زنہار حروف تاکید ہیں
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ےتمام مخلوق کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گے ہیں۔ آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جو بڑوں کا احترام نہیں کرتے اور چھوٹو ں پر شفقت نہیں کرتے وہ ہم میں سے نہیں۔