وئین ان روم ڈو ایز دی رومنس ڈو۔ کے درست مطلب جیسا دیس ویسا بھیس ہے۔
آئیں بائیں شائیں کرنا کے اردو معانی فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا
بال بیکا کرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب نقصان پہنچانا ہے۔
تگنی کا ناچ نچانا محاورہ ہے مطلب۔ بہت زیادہ تنگ کرنا ، پریشان کرنا
خدا گنجے کو ناخن نہ دے: خدا کم حوصلہ اور کمینے کو اختیار نہ دے
ایک پَنْتھ دو کاج کے اردو معانی · ایک تدبیر میں دو کام انجام پانا، ایک تیر سے دو شکار
محاورہ "پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل" کا مطلب ہے کہ کوئی شخص جو پڑھا لکھا نہ ہو مگر اپنا نام بہت علمی اور معتبر رکھتا ہو۔ یعنی حقیقت میں علم نہ ہونے کے باوجود علم کا دعویٰ کرنا۔
لعاب یا رطوبت کا منھ سے نکلنا یا بہنا یا ٹپکنا · کسی مرغوب شے کو دیکھ کر منہ میں پانی بھر آنا · بہت راغب ہونا · لالچ آنا.
سینت سینت کر رکھنا سے کیا حفاظت سے رکھنا ہے۔