Explanation
جب میں اپنا غصہ کھو دیتا ہوں تو مجھےفوراً احساس/افسوس ہوتا ہے
**
غصہ کو اپنے اوپر حاوی مت ہونے دیں- اگر آپکو غصہ کے بعد احساس ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ذہنی طور پر غصہ سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں-
اس کے لیے بہترین حل یہ ہوتا ہے کہ جب آپکو غصہ آئے تو فوری طور پر در عمل کا مظاہرہ مت کیا کریں
EMT rescue 1122 psychometric MQ