PPSC AD TEPA Past Paper 13-07-2025
Q22: State of Kashmir was the biggest state in the sub-continent situated in the northern part of Indo Pak continent having boundaries with
ریاست کشمیر برصغیر کی سب سے بڑی ریاست تھی جو ہند پاک براعظم کے شمالی حصے میں واقع ہے جس کی سرحدیں ۔۔۔۔۔۔\کے پاس ہیں
Q23: In the Islamic era, the Postal System was established by ________?
اسلامی دور میں ڈاک کا نظام کس نے متعارف کروایا تھا؟
Q24: Waqar ul Mulk was the ---- of Ali Garh institute.
وقار الملک علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ کے ----- تھے۔
Q25: Saudi Arabia has which sort of political system?
سعودی عرب میں کس قسم کا سیاسی نظام ہے؟
Q28: Where is "Qadam Gah of Mola Ali (R.A)" located?
قدم گاہ مولا علی رضی اللہ عنہ کہاں واقع ہے؟