کس غزوہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے الاسد نام کے گھر میں تین دن قیام کیا؟
کس غزوہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے الاسد نام کے گھر میں تین دن قیام کیا؟
Explanation
حضور ﷺ نے غزوہ احد کے بعد تین دن تک "حمراۃ الاسد" میں قیام فرمایا۔
یہ قیام مشرکین کو دوبارہ مدینہ پر حملہ کرنے سے روکنے کے لیے تھا۔