PPSC Assistant Past Paper 2019 (P-6)
Q1: Zaboor was revealed on which Prophet?
زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟
Q2: Who was the first person in Pakistan who received Nishan-i-Haider?
پاکستان میں پہلا شخص کون تھا جس نے نشان حیدر حاصل کیا؟
Q3: The Capital of Canada is _____?
کینیڈا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q4: United Nations Organization (UNO) Officially came into existence on?
اقوام متحدہ کا ادارہ باضابطہ طور پر کب وجود میں آیا؟
Q5: Identify the last ghazwa in which Holy prophet (PBUH) participated?
آخری غزوہ کی شناخت کریں جس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی؟
Q6: To start a slide show in PowerPoint we press _____?
پاورپوائنٹ میں سلائیڈ شو شروع کرنے کے لیے ہم کونسی کی دبائیں؟
Q8: Which shortcut key is used to create chart in MS Excel?
ایم ایس ایکسل میں چارٹ بنانے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
Q9: Which is the fastest Memory of a Computer?
کمپیوٹر کی تیز ترین میموری کون سی ہے؟
Q10: Which country has the shortest boundary with Pakistan?
پاکستان کے ساتھ سب سے چھوٹی سرحد کس ملک کی ہے؟