PPSC Assistant Past Paper 2019 (P-6)

    Q13: Who invented the World Wide Web (WWW) with Robert Cailliau?

    رابرٹ کیلیاؤ کے ساتھ ورلڈ وائڈ ویب کس نے ایجاد کیا؟

    Q14: When was IMF established?

    عالمی مالیاتی فنڈ کو کب قائم کیا گیا؟

    Q15: Petronas Tower is one of the tallest building of the world. It is situated in _____?

    پیٹروناس ٹاور دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک ہے۔ یہ _____ میں واقع ہے؟

    Q16: Babusar Pass connects _____?

    درہ بابوسر کن علاقوں کو ملاتا ہے؟

    Q17: Which is the saltiest lake of the world?

    دنیا کی سب سے نمکین جھیل کون سی ہے؟

    Q20: Which one was signed on 8 April 1950?

    اٹھ اپریل 1950 کو کس پر دستخط ہوئے؟