Explanation
وارث 13 اکتوبر 1979ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے لاہور مرکز سے پیش کیا گیا تھا۔
اس ڈراما سیریل کو امجد اسلام امجد نے تحریر کیا تھا جبکہ غضنفر علی اور نصرت ٹھاکر نے پروڈیوس کیا۔
وارث کا مرکزی کردار چوہدری حشمت کا تھا جسے ایک نو آموز اداکار محبوب عالم نے اپنی یادگار اداکاری سے امر کر دیا۔