یہ شعر کس کا ہے؟ کون کہتا ہے موت آئی تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

Explanation
یہ شعر احمد ندیم قاسمی کا ہے۔
کون کہتا ہے موت آئی تو مرجاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا