حالی غالب اور شیفتہ کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔
شاعر نے 'لزت افزائش شور طفلی' میں عیدالفطر کا چاند کی طرف اشارہ ہے۔
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے۔ یہ مشہور شعر مرزا غالب شاعر کا ہے۔
ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی اقبال نامہ نام سے لکھی۔
آفتاب بام ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب سورج کا غروب ہونا ہے۔
جوش ملیح آبادی پیدائش: 5 دسمبر 1898ء -
وفات: 22 فروری 1982ء
پورا نام شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔
خفیف ہونا محاورہ ہے، اس کا مفہوم شرمندہ ہونا ہے۔
انبوہ کے معنی مجمع ہیں۔
بریک اپ کا درست مطلب علیحدگی ہے۔
اے لافنگ اسٹاک کے درست مطلب کا ملامت ہے۔