کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے۔ یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟

Explanation

کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ

شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے۔ یہ مشہور شعر مرزا غالب شاعر کا ہے۔