نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے۔ بے ثبات ہونا، جلد مٹ جانے والا، ناپائیدار، عارضی، ایسی چیز جسے ختم ہونا ہو۔
شکست کرشن چندر کا ناول ہے۔
ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے اسم صوت ہیں۔
میر تقی میر آگرہ شہر میں پیدا ہوئے
درج ذیل فیض احمد فیض کا شعر ہے۔
نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔
اختر علی خان
غزل کے مطلع میں شعر قافیہ کا خیال رکھتا ہے۔
حفیظ تائب کی وجہ شہرت نعت گوئی تھی۔
طفل مکتب کی ترکیب کا مفہوم ہے ناتجربه کار