ناول کا نام اطالوی زبان سے لیا گیا ہے۔
امیر خسرو کی تحریک ان میں سے صوفیا کی تحریک کا حصہ ہو سکتی ہے۔
تہذیب الاخلاق اردو زبان کا مشہور، مقبول، معاشرتی اور اصلاحی ماہنامہ ہے جسے سر سید احمد خان نے انگلستان سے واپسی پر 24 دسمبر، 1870ء کو علی گڑھ سے جاری کیا۔
گردراہ اختر حسین رائے پوری کا سفر نامہ ہے۔
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
فارسی خون سفید شدن کا ترجمہلازم۔ سنگدل ہوجانا۔ بے رحم ہوجانا۔ محبّت جاتی رہنا
اردو ادب کا منگلا ڈیم احمد ندیم قاسمی کا خطاب ہے۔
اردو کا والٹر سکاٹ عبدالحلیم شرر کا خطاب ہے۔
اردو کے جین آسٹن بشری رحمن کا خطاب ہے۔
بسلامت روی سفر نامہ کرنل محمد خان کی تصنیف ہے۔
میر تقی میر کو خدائے سخن بھی کہا جاتا ہے۔
ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ پطرس بخاری مزاح نگار کے بارے میں ہے۔