خاک اور خون نسیم حجازی کا ایک تاریخی ناول 1947 میں تقسیم ہند کے دوران میں برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو بیان کرتا ہے۔
نسیم حجازی نے اس ناول میں مسلمانانِ ہند کے درد و کرب کو بیان کیا ہے اس ناول میں ان واقعات کو حقیقی شکل دی گئی ہیں جو اس وقت پنجاب کے ساتھ ساتھ دیگر ریاستوں میں پیش آئے۔
لامہ محمد اقبال نے اپنی وفات سے 5 سال قبل 1933 میں اپنی مشہور نظم مسجدِ قرطبہ میں مسجدِ قرطبہ کو مندرجہ بالا انداز میں بیان کیا تھا۔ نظم کے عنوان کے نیچے عبارت میں لکھا ہے کہ یہ نظم اسپین کے شہر قرطبہ میں تحریر کی گئی تھی۔
کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا ، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کر عہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)