Medina

    Q33: After how many months of migration of Prophet (PBUH) to Madina the change of Qibla occurred?

    مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کے کتنے مہینے بعد قبلہ کی تبدیلی واقع ہوئی؟

    Q34: Name the first Surah which was revealed at Madina?

    مدینہ میں نازل ہونے والی پہلی سورت کا نام بتائیں؟

    Q35: Which of following important event took place in the 6th year of Hijra?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا اہم واقعہ چھٹے سال ہجری میں پیش آیا؟

    Q36: The bond of "Muwakhaat" was created by the Holy Prophet (PBUH) between:

    \"مواخات\" کا رشتہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے۔۔۔۔۔۔ -کے درمیان پیدا کیا تھا

    Q39: Hazrat Bibi Fatima (RA) was buried in_________?

    حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کو دفن کیا گیا