آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے سیّدنا صدیقِ اکبررضیَ اللہُ تعالٰی عنہ کے ساتھ ہجرت فرمائی۔
کفّار کا سخت پہرا تھا، آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم حضرت علیرضیَ اللہُ تعالٰی عنہ کو اپنے بستر پر لِٹاکر سورہ ٔ یٰسین کی آیات تلاوت کرتےہوئے اُن کفارکے سروں پر مٹی ڈال کر کاشانۂ اقدس سے نکل گئے