نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا "الصوم جنة" کا مطلب کیا ہے؟
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا "الصوم جنة" کا مطلب کیا ہے؟
Explanation
حدیث "الصوم جنة" کا مطلب ہے "روزہ ڈھال ہے"۔
یعنی روزہ گناہوں اور جہنم کی آگ سے بچانے کا ذریعہ ہے، جیسے ڈھال حملے سے بچاتی ہے۔