Hazrat Ali
Q61: Which of the following belong to Hazrat Ali wife?
مندرجہ ذیل میں سے کس کا تعلق حضرت علی کی زوجہ سے ہے؟
Q62: The Sahabi-e-Rasool and cousin of the Holy Prophet (PBUH) is known as Molood-e-Kaaba Sharif is?
صحابی رسول اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کونسے چچا زاد بھائی کو مولود کعبہ شریف کے نام سے جانا جاتا ہے
Q64: _____,was the brother of Hazrat Ali (R.A) who was taken as prisoner in the battle of Badr?
کون حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے جو جنگ بدر میں قید ہوئے تھے؟
Q65: Book named “The Voice of Human Justice ” is the biography of______?
\"انسانی انصاف کی آواز\" نامی کتاب ______ کی سوانح حیات ہے؟