Internet related Information
Q72: Cyber Crime is related to ______?
سائبر کرائم کا تعلق کس سے ہے؟
Q73: Which is the most searched site in 2023?
دو ہزار تئیس میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سائٹ کون سی ہے؟
Q74: Which is he most visited website in the world?
دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کون سی ہے؟
Q75: A connection in which phone line is directly connected to modem for internet is called?
وہ کنکشن جس میں فون لائن انٹرنیٹ کے لیے موڈیم سے براہ راست منسلک ہوتی ہے وہ کیا کہلاتا ہے؟
Q76: Which term identifies a specific computer on the web and the main page of the entire site?
کون سی اصطلاح ویب پر ایک مخصوص کمپیوٹر اور پوری سائٹ کے مرکزی صفحہ کی نشاندہی کرتی ہے؟
Q77: Analogue computer works on_____
اینالاگ کمپیوٹرکس پر کام کرتا ہے
Q78: Which is the parent organization of WhatsApp?
واٹس ایپ کی بنیادی تنظیم کون سی ہے؟
Q80: How many types of Website are there?
ویب سائٹ کی کتنی اقسام ہیں؟