Internet related Information
Q171: Free of-cost repair of software bugs available on the Internet is called --------?
انٹرنیٹ پر دستیاب سافٹ وئیر بگز کی مفت مرمت کوکیا کہتے ہیں؟
Q174: Which of the following protocol pushes email messages to the server?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا پروٹوکول ای میل پیغامات کو سرور تک پہنچاتا ہے؟
Q177: which of the following is the correct format of email adress?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ای میل ایڈریس کا فارمیٹ درست ہے؟
Q178: A Web site's front page or main page is called
ویب سائیٹ کے فرنٹ پیج یا مین پیج کو کیا کہا جاتا ہے۔
Q180: Which of the following is an Application Protocol____?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ایپلیکیشن پروٹوکول ہے؟