Vitamins | MCQs
Q11: Which of the following vitamins is useful in Osteomalacia?
ہڈیوں کے نرم پڑ جانے کی حالت میں درج ذیل میں سے کون سا وٹامن مفید ہے؟
Q12: Which type of vitamin increases or assists the production of platelets that clot the blood?
کون سا وٹامن خون کو جمنے والے پلیٹلیٹس کی پیداوار میں اضافہ یا مدد کرتا ہے؟
Q13: Which of the following vitamins is obtained from Orange?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا وٹامن اورنج سے حاصل ہوتا ہے؟
Q14: From the following in which fruit vitamin C.
مندرجہ ذیل میں سےکس میں پھل وٹامن سی ھے۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge