Railway | MCQs
Q1: Which of the following is the longest railway tunnel of Pakistan?
مندرجہ ذیل میں سے پاکستان کی سب سے لمبی ریلوے سرنگ کون سی ہے؟
Q2: Pakistan and China have signed an agreement for ______ railway track in 2019.
پاکستان اور چین نے 2019 میں ریلوے ٹریک کے لیے کس معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
Q4: The largest Railway workshop Mughalpura is situated in _____?
ریلوے کی سب سے بڑی ورکشاپ مغل پورہ کس جگہ واقع ہے؟
Q5: The longest Railway platform of Pakistan ?
پاکستان کا سب سے طویل ریلوے پلیٹ فارم؟
Q6: Which of the following is known as the Father of Railways?
مندرجہ ذیل میں سے کس کو فادر آف ریلوے کہا جاتا ہے؟
Q7: When was Pakistan Railway established ?
پاکستان ریلوے کب قائم ہوئی؟
Q8: Which country has no railway track?
وہ کونسا ملک ہے جس میں ریلوے ٹریک نہیں ہے؟
Q10: What is the primary use of the Railway app?
ریلوے ایپ کا بنیادی استعمال کیا ہے؟
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0