-
A. یہ روایت بالکل صحیح نہیں
-
B. یہ روایت بلکل صیحح نہیں
-
C. یہ روایت بالکل صیح نہیں
-
D. یہ روایت بلکل صیح نہیں
Explanation
بالکل اور "صحیح" کا املا درست ہے، اس لیے یہ روایت بالکل صحیح نہیں جملہ صحیح ہے۔
-
A. ہندی
-
B. اردو
-
C. عربی
-
D. فارسی
Explanation
اسرار خودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی پہلی فلسفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب 1915ء میں شائع ہوئی۔
-
A. مرزا غالب
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. حفیظ جالندھری
-
D. اکبر الہ آبادی
Explanation
لسان العصر اکبر الہ آبادی کہتے ہیں۔
-
A. پہلے اپنے گھر کو درست کرو
-
B. خود غرض کی کوئی حد نہیں ہوتی
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. اول خویش بعد درویش
Explanation
چیرٹی بگنس ایٹ ہوم۔ کا درست مطلب یہ اول خویش بعد درویش انتخاب ہے۔
-
A. حروف انسافیت
-
B. حروف علت
-
C. حروف بیان
-
D. حروف عطف
Explanation
حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے
مشلا
محنت کرنی چاہیے اس لیے کہ یہ ترقی کا پہلا قدم ہے۔
اضافی معلومات
حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
-
A. میری جان
-
B. بولی
-
C. لشکر
-
D. ادب
Explanation
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر یا فوج کے ہیں ۔ ... کیونکہ یہ ہندی،ترکی،عربی،فارسی اور سنسکرت زبانوں کا مرکب تھی ۔
-
A. ضمیر متکلم
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. ضمیر مخاطب
-
D. ضمیر موصولہ
Explanation
وہ ضمیر جو کلام کرنے والا (متکلم) اپنے لیے استعمال کرے جیسے "میں" یا "ہم"، اسے ضمیر متکلم کہتے ہیں۔
یہ ضمیر بولنے والے کی طرف اشارہ کرتے ہیں، نہ کہ سننے والے یا کسی تیسرے فرد کی طرف۔
-
A. مرکب توصیفی
-
B. مرکب عددی
-
C. مرکب اضافی
-
D. مرکب عطفی
Explanation
مرکب توصیفی میں صفت اور موصوف ایک ساتھ مل کر ایک مفہوم بناتے ہیں، جیسے "خوبصورت لڑکی" میں "خوبصورت" صفت اور "لڑکی" موصوف ہے۔
یہ مرکب مفہوم کی وضاحت کرتا ہے، یعنی کسی شے کی خصوصیت یا حالت کو بیان کرتا ہے۔
-
A. حروف ندا
-
B. حروف انبساط
-
C. حروف تاکید
-
D. حروف تاسیف
Explanation
حبا، سبحان اللہ، شاباش، آفرین، خوب، بہت خوب، بہت اچھا، واہ واہ، اللہ اللہ، ماشاءاللہ، جزاک اللہ، آہا، وغیرہ حروف تحسین ہیں۔
اِن حروف کو حروف انبساط بھی کہتے ہیں۔
-
A. صفت نسبتی
-
B. صفت مقداری
-
C. سدت عددی
-
D. صفت ذاتی
Explanation
صفت مقداری وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی مقدار ک ظاہر کیا جائے۔
انور نے ایک کلو آم خریدے
، نیلم کی طبعیت کچھ خراب ہے،
تھوڑا انتظر کرو،
ایک لٹر دودھ لائو۔
اِن جملوں میں کلو، کچھ، تھوڑا، لٹر صفت مقداری ہیں
ND-21-5-2023
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge