ZTBL OG III Past Paper 07-07-2024
Q91: Which one of the following is the largest sector of Pakistan's economy?
پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ درج ذیل میں سے کون سا ہے؟
Q92: How much of the total export earning is through agriculture?
مجموعی برآمدات کا کتنا حصہ زراعت کے ذریعے حاصل ہوتا ہے؟
Q95: Cultivation of same crop year after year is called _____?
سال بہ سال ایک ہی فصل کی کاشت کو _____ کہا جاتا ہے؟