ZTBL OG-III Past Paper 07-01-2024

    Q44: International Court of Justice (ICJ) comprises ___________ Judges?

    انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کتنے ججوں پر مشتمل ہے؟

    Q46: Who was the longest-serving Chief Justice of Pakistan?

    پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے چیف جسٹس کون تھے؟

    Q47: A farmer has 2 fields. If one field is twice the size of the other, and the smaller field is 5 acres. What is the total area of both fields?

    ایک کسان کے پاس 2 کھیت ہیں۔ اگر ایک کھیت دوسرے سے دوگنا ہے اور چھوٹا کھیت 5 ایکڑ ہے. دونوں کھیت کا کل رقبہ کتنا ہے

    Q48: If the average yield per hectare for a specific crop is 500 kilo grams and a farmer has a field of 2 hectares, what is the total yield?

    اگر کسی مخصوص فصل کی فی ہیکٹر اوسط پیداوار 500 کلو گرام ہے اور ایک کسان کے پاس 2 ہیکٹر کا کھیت ہے، تو کل پیداوار کیا ہے؟

    Q49: A farmer divides his land into equal parts for three different crops wheat corn and barley. If he has 15 acres of land and allocates 5 acres of each crop, what percentage of the total land is used for barley?

    ایک کسان اپنی زمین کو تین مختلف فصلوں گندم مکئی اور جو کے لیے برابر حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔ اگر اس کے پاس 15 ایکڑ زمین ہے اور وہ ہر فصل کے لیے 5 ایکڑ مختص کرتا ہے تو کل زمین کا کتنا فیصد جو کے لیے استعمال ہوتا ہے؟