ZTBL OG-III Past Paper 02-12-2018
Q1: The most populous city in the world is?
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟
Q2: Where IMF headquarters located?
آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
Q3: GDP stands for _____?
جی ڈی پی کا مطلب کیا ہے؟
Q4: Which is the largest crude oil producing country?
سب سے زیادہ خام تیل پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟
Q5: Shandur Pass connects which of the following?
درہ شندور مندرجہ ذیل میں سے کس کو جوڑتا ہے؟
Q6: Which is the largest city of Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
Q7: Which country has the largest reserves of Oil____?
کس ملک کے پاس تیل کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں؟
Q8: The capital of Egypt is _______?
مصر کا دارالحکومت ______ ہے؟
Q9: Diamond is allotropic form of ___.
ہیرا کس کی ایلوٹروپک شکل ہے
Q10: The most urbanized province of Pakistan is _____?
پاکستان کا سب سے زیادہ شہری صوبہ کون سا ہے؟