Zakat
Q11: What is the rate of Ushr on products of irrigated land?
وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟
Q12: What is Ushr?
عشر کیا ہے؟
Q13: Nisab of Zakat?
زکوٰۃ کا نصاب؟
Q14: 5th pillar of Islam is?
اسلام کا پانچواں ستون ہے؟
Q15: Zakat was made compulsory in which Hijri ?
زکوٰۃ کس ہجری میں فرض کی گئی؟
Q16: A person who is liable to pay Zakat is called __________?
جس شخص پر زکوٰۃ واجب ہو اسے _________ کہا جاتا ہے؟
Q17: What is the maximum Zoom Percentage in MS Word?
ایم ایس ورڈ میں زوم کا زیادہ سے زیادہ فیصد کیا ہے؟
Q18: Hazrat ______ levied zakat on horses?
حضرت ______ نے گھوڑوں پر زکوٰۃ لگائی؟
Q19: Zakat is payable on the minimum of ____ tolas of gold.
کم از کم ____ تولہ سونے پر زکوٰۃ واجب ہے۔
Q20: The literal meaning of Zakat is to -----.
زکوٰۃ کے لغوی معنی ----- کے ہیں۔