World Geography

    Q611: Does the Ravi River originate from the Kullu Valley in India?

    دریائے راوی بھارت کے کلو وادی سے شروع ہوتا ہے؟

    Q612: Ho Chi Minh City is located in which country?

    ہو چی منہ شہر کس ملک میں واقع ہے؟

    Q613: The largest country in South Asia by area is _______ ?

    رقبے کے لحاظ سے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

    Q614: The country Russia is located in:

    ملک روس کہاں واقع ہے

    Q615: Shah Burj was constructed by which mughal emperor?

    شاہ برج کس مغل بادشاہ نے بنوایا تھا؟

    Q616: Which is the third highest mountain in the world?

    دنیا کا تیسرا بلند ترین پہاڑ کون سا ہے؟

    Q617: Name the most populated city out of following? Maxico, London, Karachi, Tokyo

    درج ذیل میں سے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کا نام بتائیں؟ میکسیکو، لندن، کراچی، ٹوکیو

    Q618: When Prince Harry and Meghan separated them from member ship of Royal family?

    جب شہزادہ ہیری اور میگھن نے انہیں شاہی خاندان کے ممبر شپ سے الگ کیا۔

    Q619: Azerbaijan is located in ______?

    آذربائیجان کس براعظم میں واقع ہے؟

    Q620: The General Cemetery of Santiago is situated in which country?

    سینٹیاگو کا جنرل قبرستان کس ملک میں واقع ہے؟

Install this app on your device for quick access right from your home screen.