World Demography

    Q71: Which strait separates Greenland from Canada?

    کون سی آبنائے گرین لینڈ کو کینیڈا سے الگ کرتی ہے؟

    Q73: Which of the following is the least densely populated country in the world?

    مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے کم گنجان آبادی والا ملک کون سا ہے؟

    Q76: Arable land percentage on planet earth What percentage of Earth's land is used for agriculture?

    کرہ ارض پر قابل کاشت زمین کا کتنےفیصد زراعت کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

    Q77: Toga is traditional dress of which culture

    توگا کس ثقافت کا روایتی لباس ہے۔

    Q78: Which country is the most populated in the Europe?

    یورپ میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟

    Q79: Which is the smallest desert in the world?

    دنیا کا سب سے چھوٹا صحرا کون سا ہے؟