Traffic Assistant Punjab Police Paper 2020
Q21: Which is the capital of Brunei?
برونائی کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Q22: Which country has the largest army?
سب سے زیادہ فوج کس ملک کی ہے؟
Q23: How long was 'Toofan-e-Nooh'?
طوفان نوح کتنا عرصہ جاری رہا؟
Q24: Prophet Muhammad (PBUH) was buried in ___
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ___ میں دفن کیا گیا
Q26: What is the name of Chinese parliament?
چینی پارلیمنٹ کا نام کیا ہے؟
Q30: Nawaz Sharif park, which was renamed as Allama Iqbal Park is located in__________?
نواز شریف پارک جس کا نام علامہ اقبال پارک رکھا گیا ____ میں واقع ہے؟