Sports Games
Q531: Shadab Khan won the Player of the Series Award of Pakistan Super League (PSL) 2024. He played for which team?
شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ 2024 کا پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ جیتا۔ وہ کس ٹیم کے لیے کھیلے؟
Q533: Islamabad United won the final of Pakistan Super League 2024 by beating which team?
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ 2024 کا فائنل کس ٹیم کو شکست دے کر جیت لیا؟
Q537: Which city hosted the final of Pakistan Super League 2024?
پاکستان سپر لیگ دو ہزار چوبیس کے فائنل کی میزبانی کس شہر نے کی؟