Punjab Prison Warder Past Paper 20 August 2023
Q24: Find the area of circle of diameter 7 cm .
ایک دائرے کا قطر 7 سنٹی میٹر ہے اس کا رداس کیا ہوگا
Q28: The average consumption of petrol for a car for 7 months is 110 liters and for next 5 months it is 86 litres. The average monthly consumption is
ایک موٹر کار کی سات ماہ کے لیے پیٹرول کی اوسظ کھپت 110 لیٹر ہے اور اگلے پانچ مہینوں کے لئے یہ کھپت 86 لیٹر ہے اس گاڑی کی ماہانہ اوسط کھپت کیا ہوگی؟