Explanation
- غزوہ بدر70 کافرہلاک ہوے
- ****
Related Question to غزوہ بدر
- غزوہ بدر کس ہجری کو لڑی گئی؟
- Second Hijrah✅
- **
- َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟
- ابو جہل✅
- **
- غزوہ بدر میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سفر کے ساتھی ــــــــــــــــــ تھے۔
- حضرت علی اور حضرت ابو لبابہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ✅
- ****
- غزوہ بدر 17 رمضان، 2 ہجری ، 13 مارچ 624ء کو نبیﷺکی قیادت میں مسلمانوں
اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیان ہوئی
- مسلمان 313تھے اور شہید 13 یا 14ہوئے
- قریش والے 1000 تھے اور 70 ہلاک ہوئے