The CPU performs basic arithmetic, logic, controlling, and input/output (I/O) operations specified by the instructions in the program.
The square root of 0.16 is 0.4.
حضرت ابوبکر صدیقؓ نے حضرت ﷺ کے ساتھ غزوات میں شرکت کی۔
رسول کریم ﷺ کی علالت کے دوران حضرت ابو بکر صدیق نے نماز کی امامت کروائی۔
فیض کو سن 1951 میں پنڈی سازش کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں کئی برس جیل میں گزارنا پڑے تھے۔
فیض احمد فیض کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔
ترقی پسند تحریک کا با قاعدہ آغاز اپریل 1936 ء کی اس کانفرنس سے ہوتا ہے۔
جس کی صدارت پریم چند نے کی تھی۔
1/10 = 0.1
خیبر ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں قلعہ۔
خیبر مدینہ سے 60 میل کے فاصلہ پر واقعہ یہودیوں کا بڑا شہر تھا۔
آئمہ اربعہ سے مراد چار مشہور فقہ کے امام ہیں: امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، اور امام احمد بن حنبل۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.