اسکا مطلب ہے جس ملک میں رہنے کا اتفاق ہو وہاں کے طور طریقوں کی پابندی کرنی چاہئے
معمول کا مطلب دولت مند ہے۔
سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا فقرہ درست ہے۔
اہل لاہور کو ’’زندہ دلان لاہور‘‘ کا لقب سرسید احمد خان نے دیا۔
احمد ندیم قاسمی کی پہچان افسانہ ہے۔
"آپس میں شیر و شکر کرنا"
Idiom "Hand in Glove" کا مطلب ہے:
دو افراد یا گروہوں کا ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی قریبی اور ہم آہنگ تعاون یا گہری شراکت داری میں رہنا
مندرجہ ذیل کتب اردوئے معلیٰ الطاف حسین حالی کی تصنیف نہیں ہے۔
مشہور حمد "وہی خدا ہے" مظفر وارثی شاعر کی ہے۔
اردو کا ہفت روزہ اخبار جسے مولانا ابوالکلام آزاد نے جولائی 1912ء میں کلکتے سے جاری کیا۔
ٹائپ میں چھپتا تھا اور تصاویر سے مزین ہوتا تھا۔
اخبار الہلا ل
لفظ "سنگ" کا مترادف پتھر ہے۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.