PPSC Past Papers all MCQs 2025 of GK General Knowledge
Q131: UN Organization works for Tourism Promotion is _____?
اقوام متحدہ کی کونسی تنظیم سیاحت کے فروغ کے لیے کام کر رہی ہے؟
Q132: Which is the longest river of Russia?
روس کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟
Q133: The tenure of Judge of International Court of Justice (ICJ) is:
بین الاقوامی عدالت انصاف کے جج کی مدت کتنی ہے
Q134: Which country largest emitter of carbon dioxide in the world?
دنیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا سب سے زیادہ اخراج کرنے والا ملک کون سا ہے؟
Q135: Which country hosted the first-ever Asian Games?
پہلی بار ایشین گیمز کی میزبانی کس ملک نے کی؟
Q136: A standard 400 Meters Oval track typically has ___ lanes.
ایک معیاری 400 میٹر انڈاکار ٹریک میں عام طور پر ___ لین ہوتی ہے۔
Q137: Where is the largest Coral Reef located?
سب سے بڑا کورل ریف کہاں واقع ہے؟
Q138: Treaty of Versailles was signed on which date?
ورسائی کا معاہدہ کس تاریخ کو ہوا؟
Q139: Identify the famous strait located in the Mediterranean Sea?
بحیرہ روم میں واقع مشہور آبنائے کی شناخت کریں؟
Q140: What is the new name of Beijing ?
بیجنگ کا نیا نام کیا ہے؟