PPSC Past Papers all MCQs 2022 of Computer
Q11: What does HTTP stand for in the context of WWW?
ایچ ٹی ٹی پی کا مطلب ہے؟
Q12: What is gutter margin in MS Word?
ایم ورڈ میں گٹر مارجن کیا ہوتا ہے؟
Q13: IP stands for ________?
آئی پی سے کیا مراد ہے؟
Q14: Formula in Excell starts with
ایم ایس ایکسل کا فارمولہ_____ شروع ہوتا ہے؟
Q15: Which of following software is used to prepare/create multimedia presentation?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سافٹ ویئر ملٹی میڈیا پریزنٹیشن تیار کرنے/بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
Q16: What PowerPoint feature will you use to apply motion effects to different objects of a slide?
ایک سلائیڈ کی مختلف اشیاء پر موشن ایفیکٹس لگانے کے لیے آپ پاورپوائنٹ کی کون سی خصوصیت استعمال کریں گے؟
Q17: The files deleted from the computer are stored in _____?
کمپیوٹر سے حذف شدہ فائلیں کس میں محفوظ کی جاتی ہیں۔
Q18: Minimum and maximum font size in MS Word is _____?
ایم ایس ورڈ میں فونٹ کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سائز _____ ہے؟
Q19: Which shortcut key is used to create chart in MS Excel?
ایم ایس ایکسل میں چارٹ بنانے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
Q20: Which is the fastest Memory of a Computer?
کمپیوٹر کی تیز ترین میموری کون سی ہے؟