PPSC MCQs from 2004 to 2020
Q5711: In which month does a new session of the UN General Assembly begin?
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نیا اجلاس کس مہینے میں شروع ہوتا ہے؟
Q5713: The First United Nations Conference on Environment and Development was held in 1992 at ______?
ماحولیات اور ترقی پر اقوام متحدہ کی پہلی کانفرنس 1992 میں ______ میں منعقد ہوئی؟
Q5714: Sunlight is composed of ______?
سورج کی روشنی ______ پر مشتمل ہے؟
Q5715: آواز دوست کت مصنف کون ہیں ؟
Q5716: Medulla Oblongata is a part of Human?
میڈولا اوبلونگاٹا انسانی جسم کا کو سا حصہ ہے؟
Q5717: Which of the following gases is the most harmful to the ozone layer
مندرجہ ذیل میں سے کون سی گیس اوزون کی تہہ کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہے؟
Q5718: Sohni Mahiwal is the love story of __________?
سوہنی مہیوال__ کی محبت کی کہانی ہے؟