PPSC Assistant Past Papers from 2004 to till date
Q761: Radioactivity measured by which device?
ریڈیو ایکٹیویٹی کی پیمائش کس آلے سے ہوتی ہے؟
Q763: Rowlatt act was passed in _____?
رولٹ ایکٹ _____ میں پاس ہوا تھا؟
Q764: Famous Player Sohail Abbas is associated with which sport?
مشہور کھلاڑی سہیل عباس کا تعلق کس کھیل سے ہے؟
Q765: When was the last general census in Pakistan conducted?
پاکستان میں آخری عام مردم شماری کب ہوئی؟
Q767: When a gas turns into liquid, the process is called?
جب گیس مائع میں بدل جاتی ہے تو اس عمل کو _____ کہتے ہیں؟
Q768: The main demand of simla Muslim Deputation accepted in Minto Morley Reforms of 1906 was about?
منٹو مورلے ریفارمز میں شملہ مسلم ڈیپوٹیشن کا بنیادی مطالبہ کیا تھا؟
Q769: You can detect spelling and grammar errors by ____?
آپ ہجے اور گرامر کی غلطیوں چیک کرنے کے لیے شارٹ کٹ کی کونسی ہے؟