PPSC Assistant (Clubbed) Past Paper 28-07-2024 (Morning)

    Q91: Which personality associated with Kartarpur:

    کرتارپور سے کون سی شخصیت وابستہ ہے؟

    Q93: Which tool is used to convert documents into PDF format?

    دستاویزات کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کرنے کے لیے کون سا ٹول استعمال کیا جاتا ہے؟

    Q96: Pakistan receives rainfall in the months of July to September.

    پاکستان میں جولائی سے ستمبر کے مہینوں میںکونسی بارشیں ہوتی ہیں۔

    Q97: How many volumes are there in Mirza Ghalib's Diwan?

    مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟

    Q98: Which of the following team won ICC World Cup maximum times?

    درج ذیل میں سے کس ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ سب سے زیادہ بار جیتا؟